جامعہ ام القراء للبنات

JAMIA UMMUL QURA LILBANAT BETTIAH

جامعۃ أم القری للبنات – داخلہ

داخلہ جاری ہے! (صرف طالبات کے لیے)

الحمدللہ! جامعہ ام القری للبنات بیتیا چمپارن میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

ہمارے ہاں فراہم کی جانے والی تعلیم

  • ناظرہ و حفظِ قرآن (مع تجوید)
  • درسِ نظامی (عالمہ کورس)
  • اردو، انگریزی اور عربی زبان کی تعلیم
  • کمپیوٹر و دیگر جدید علوم کی بنیادی تربیت
  • اسلامی آداب، اخلاق اور تربیتی نشستیں

داخلے کا آغاز: دس شوال المکرم

آخری تاریخ: 27 شوال المکرم

اضافی سہولیات

  • محفوظ اور پرسکون تعلیمی ماحول
  • ماہر اور تربیت یافتہ معلمات
  • نصاب کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں

مولانا ابواللیث قاسمی

بانی و مہتمم جامعہ

8439786247 :فون نمبر

اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کرائیں! محدود نشستیں دستیاب ہیں

Scroll to Top