جامعہ ام القراء للبنات

JAMIA UMMUL QURA LILBANAT BETTIAH

جامعۃ أم القری للبنات – مدد و عطیات

آپ ہماری مدد اس طرح کر سکتے ہیں

📚 ایک طالبہ کی سالانہ کفالت

صرفہ: پچیس ہزار روپے

ایک طالبہ کے سال بھر کے اخراجات

🏫 ایک درسگاہ تعمیر کراکے

صرفہ: تین لاکھ روپے

(اپنے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ)

📖 یتیم وغریب طالبات کے لیے کتاب و ڈریس

صرفہ: تین ہزار روپے

تعلیمی سامان اور لباس

📚 کتب خانہ تعمیر کرا کے

صرفہ: بیس لاکھ روپے

علم کا مرکز قائم کریں

💻 کمپیوٹر لیب تعمیر کرا کے

صرفہ: دس لاکھ روپے

جدید تعلیم کے لیے

🌳 ایک کٹھہ زمین دے کر

صرفہ: پانچ لاکھ روپے

وقف زمین کا عطیہ

🍽️ ڈائنگ ہال تعمیر کرا کے

صرفہ: پانچ لاکھ روپے

کھانے کے لیے بہتر انتظام

👩‍🏫 ایک معلمہ کی سالانہ تنخواہ کی کفالت

صرفہ: ایک لاکھ بیس ہزار روپے

تعلیم کے فروغ میں حصہ

🏦 بینک اکاؤنٹ کی تفصیل

بینک کا نام: HDFC BANK, BETTIAH WEST CHAMPARAN BIHAR

اکاؤنٹ کا نام: AL-KARIM EDUCATIONAL & WELFARE TRUST

اکاؤنٹ نمبر: 50200049037730

IFSC کوڈ: HDFC0001648

فون پے / گوگل پے نمبر: 8439786247

ﷲ کی راہ میں خرچ کرو، وہ تمہیں بہتر بدلہ دے گا۔
(سورہ سبا، آیت 39)

آپ کا ہر چھوٹا تعاون بھی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے

Scroll to Top